ہم جس کو چاہتے ہیں مرتبوں میں بڑھا دیتے ہیں (لیجنڈری قرآن 6.83)
اللہ واحد القہار کے ساتھ
ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد
یہ دنیا ایک ویڈیو گیم کی طرح ہے۔یہاں پر اللہ کے تیار کردہ قانون کے تحت کام ہورہے ہیں۔ اس دنیا کو ڈیزائن کرنے والا میرا اللہ ہے۔اس نے بہت سوچ سمجھ کر یہ پوری کائنات اکیلے تخلیق کی ہے اور اس کام میں اس کا کوئی ساتھی نہیں ۔
آج اسکول /کالج/یونیورسٹیوں میں جو علوم پڑھائے جارہے ہیں یا ماضی میں کبھی پڑھائے گئے تھے وہ سب اللہ کے علوم کے سمندروں میں سے چند ایک مضامین ہیں، اور کچھ بھی نہیں۔
اس کو لے کر آج کے دنیا دار انسان اس قدر اکڑفوں بنے پھرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔اگر انہیں سب علوم سے کچھ حاصل ہوجائے تو یہ خود کو سب کا باپ سمجھنے لگیں گے مگر اللہ نے بھی ہر علم والے کے اوپر ایک علم والا رکھا ہے تاکہ تکبر ٹوٹے اور سب علوم والوں کے اوپر اللہ واحد القہار سب سے بڑا عالم فاضل ہستی خود ہے۔
کائنات کا عظیم ترین پروگرامر۔پوری کائنات کا بادشاہ۔رب العالمین-اللہ واحد القہار
میں ہوں لیجنڈری فری لانسر آف پاکستان، اللہ واحد القہار کی مدد اور طاقت سے کام کرنے والا مسلم مین آف اسلام۔ اعلیٰ درجے کی ویب ڈویلپمنٹ، گیمنگ، روحانی ہیلنگ، اور تبدیلی کے کوچنگ کے وسیع کیریئر کے ساتھ، میرا مشن ہے کہ اسلام کی سچائی کو لوجک، جدید ٹیکنالوجیز، گیمنگ، اور الہامی رہنمائی کے ذریعے ثابت کروں۔ دنیا بھر سے 2,800 سے زائد کلائنٹس اور طلباء کے ریویوز کے ساتھ، میں آئی ٹی انڈسٹری کے ٹاپ رینک فری لانسر کے طور پر پہچانا جاتا ہوں۔ میں اپنی صلاحیتوں کو اللہ کے دین اور اس کی مخلوق (درند، پرند، چرند، کیڑے مکوڑے اور انسانوں) کی مددکے لیے استعمال کرتا ہوں۔ ۔میں نے اکیسویں صدی میں فزیکل ورلڈ میں گیمنگ کے ذریعے یہ ثابت کردیا ہے کہ اللہ کیمروں کے دور میں معجزات دکھانے پر پوری قدرت رکھتا ہے اور ایک حقیقی خدا ہے۔میں نے یہ بھی ثابت کردیا ہے کہ صرف اسلام سچا دین ہے اور حضرت محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں اور قرآن اسی بادشاہ کا کلام ہے جس نے یہ کائنات اکیلے بناکر سجائی ہے۔
میں بچپن سے ایک گیمر ہوں۔16 سال کی عمر میں کمپیوٹر اسکلز سیکھ کر پروامنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔کمپیوٹر ہارڈ ویئر ،سافٹ ویئرز اور دیگر بہت سی اسکلز کے ذریعے انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ کام کیا۔اس کے بعد فزیکل ورلڈ میں پرسنل ڈیویلپمنٹ، روحانیت، اسلام کی سچائی اور دیگر موضوعات پر میدان میں قدم رکھا اور اللہ کے فضل سے بہت سے کارنامے سرانجام دیے۔اب میں اسٹوڈنٹس کو سکھاتا ہوں اور انہیں ان کی زندگی میں آگے بڑھاتا ہوں۔الحمدللہ آج بھی ایک فری لانسر ہوں مگر اب لیجنڈری فری لانسر بن کر اپنی خدمات فراہم کررہا ہوں۔میں اس بات پر پریکٹیکل ثبوت ہوں کہ ایک فری لانسر دین کا کام کرتے ہوئے، اپنی گیمنگ جاری رکھتے ہوئے بھی فری لانسنگ بزنس کرسکتا ہے۔
کتابوں میں اولیاء اللہ کی کرامات پڑھا کرتا تھا مگر میں یہ نہیں جانتا تھا کہ اللہ مجھے ہی ان سب چیزوں کا مشاہدہ کرواکر دین کے کام لیے آگے بڑھائے گا۔اب میں نے اللہ کی بہت سی نشانیوں کو اپنی کھلی آنکھوں سے مشاہدہ کرلیا ہے۔
✔ میں نے دیکھا کہ مردے زندہ ہوسکتے ہیں – اگر اللہ چاہے!
✔ میں نے دیکھا کہ موسم منٹوں میں بدل سکتے ہیں – اگر اللہ چاہے!
✔ میں نے دیکھا کہ لاعلاج مریض آنا فانا ٹھیک ہوسکتے ہیں – اگر اللہ چاہے!
الحمدللہ
فری لانسنگ بزنس کنسلٹنگ
لائف اینڈ بزنس کوچنگ
اسلامک کاونسلنگ
روحانی علاج
ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ
ویڈیو گیمز ریویوز اینڈ ٹیسٹنگ
ڈومین اینڈ ویب ہوسٹنگ
اور دیگر بہت سی خدمات اللہ کے فضل و کرم سے
✅ "میں فری لانس کام کرتا ہوں، تیسرا مہینہ کام کا شروع ہوا تھا اور پیسے ابھی تک آئے نہیں تھے، مجھے یہ پرابلم تھا کہ پیسے کلائنٹ بھیج نہیں رہا اور کام دے رہا ہے -> بھائی سے میں نے پوچھا، ہیلپ لی تو بھائی نے مجھے ایک ای میل میسج ٹائپ کروا کے دیا، وہ میں نے کلائنٹ کو بھیجا، اس کے ایک گھنٹے بعد ہی اس نے پیسے بھیج دیے۔" -
✅ "میں نے سر ذیشان سے لائیو سیشن لیا ہے 2 گھنٹے کا، میں پہلے کافی زیادہ کنفیوز تھی اپنی زندگی کے بارے میں، میں کیا اچیو کرنا چاہتی ہوں، میرے کچھ خوف تھے جن کو میں نے ان کے ساتھ ڈسکس کیا -> میں بہت زیادہ ریلیکس فیل کر رہی ہوں، خوف کچھ بھی نہیں ہے، خواتین کچھ بھی کر سکتی ہیں، سر ذیشان تھینک یو سو مچ۔"
✅ "میں تھوڑی شرمیلی شخصیت ہوں، میں ابھی تک ویڈیو اپلوڈ کرنے سے 10 منٹ پہلے کہہ رہی تھی یار نہیں کرنی نہیں کرنی نہیں کرنی -> اب میں فیل کر رہی ہوں کہ بہت اچھا، بہت اچھا کہ ہاں، کہ میرے یوٹیوب چینل پر میری پہلی آواز کے ساتھ ویڈیو چلی گئی۔"
لوگوں کے مزید ریویوز پڑھیں۔
اگر آپ مجھے ہائر کرنا چاہتے ہیں یا مجھ سے کسی بھی سلسلہ میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو یہ فارم فل کریں۔ میں آپ سے خود رابطہ کرلوں گا۔ ان شاء اللہ
اپنے اندر کے لیجنڈ کو دریافت کریں، اپنے مقصد اور ذات کو پہچانیں اور زندگی میں آگے بڑھیں۔ آپ کو جو نعمتیں بھی حاصل ہیں یا کبھی حاصل ہوں گی، وہ سب اللہ کے حکم سے ہیں۔ اگر اللہ چاہے تو آپ سے سب کچھ چھین سکتا ہے لہذا اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کریں۔ وہ بڑا ہی بے نیاز بادشاہ ہے۔
اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
لیجنڈری قرآن (سورہ 3، آیت 26)