No disaster strikes upon the earth or among yourselves except that it is in a register before We bring it into being – indeed that, for Allah, is easy. (Legendary Quran 57.22)
These are cases about which those who read science books cannot know anything. A person starts work at home and by the Command of Allah, the change occurs in the universe. Such things are found only in books and stories so far...but now? this has become the part of physical world and a recorded story.
یہ ایسے کیسز ہیں جن کےبارے میں سائنس کی کتابیں پڑھنے والے کچھ نہیں جان سکتے ۔ ایک شخص گھر پر بیٹھے بیٹھے کام شروع کرتا ہے اور اللہ کے حکم سے کائنات میں تبدیلی رونما ہوجاتی ہے۔ ایسی باتیں صرف کتابوں اور کہانیوں میں ملتی تھیں مگر اب۔۔۔لیجنڈ کی آمد کے ساتھ ہی یہ سب حقیقی دنیا کا حصہ بن چکا ہے اور تاریخ میں ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔ اللہ اکبر
After a legend arrives or visits someone's home, whatever changes happen in that person's condition or life, it is only by the will of Allah. The legend has no power to give any benefit or cause harm to anyone without Allah's permission. The legend only makes his sincere effort, but the final outcome comes only from Allah, the One and Only, the Supreme. His kingdom and dominion belong to Him alone. Allah is the Greatest.
لیجنڈ کے پاس آجانے کے بعد یا لیجنڈ کے کسی کے گھر چلے جانے کے بعد جو کچھ بھی کسی کے ساتھ اس کی حالت میں یا زندگی میں تبدیل ہوتا ہے، وہ صرف اللہ ہی کے حکم سے ہوتا ہے۔ لیجنڈ کو کوئی اختیار نہیں کہ خود سے اللہ کی اجازت کے بغیر کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاسکے۔وہ صرف اپنی کوشش کرتا ہے مگر فائدہ صرف اللہ واحد القہار ہی دیتا ہے۔ اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی بادشاہت ہے۔ اللہ اکبر
All incurable creatures (humans, jinn, wild animals, birds, insects, and others) receive healing by the command of ALLAH. Reciting Quranic verses, blowing from a distance, praying, giving charity, etc., are only means. When a person makes an effort, improvement happens by ALLAH’s command. How much healing ALLAH grants through whom depends on that person’s actions, piety, righteousness, and intention. No one can benefit or harm anyone unless ALLAH wills it.
تمام لاعلاج مخلوقات (انسان، جنات، ، درند، پرند، چرند، کیڑے مکوڑے وغیرہ ) اللہ کے حکم سے شفا حاصل کرتے ہیں۔ قرآنی آیات پڑھ کر دم کرنا، ریموٹ ڈسٹینس سے پھونک مارنا، دعا کرنا، صدقہ خیرات کرنا وغیرہ صرف ذریعے ہیں۔ جب ایک انسان اپنی کوشش کرتا ہے تو اللہ کے حکم سے بہتری حاصل ہوتی ہے۔ اللہ کس کے ذریعے کس کو کتنی شفا دیتا ہے، اس کا فیصلہ اس شخص کی حرکتوں، تقوی، پرہیزگار اور نیت پر ڈیپینڈ کرتا ہے۔ کوئی بھی انسان نہ کسی کو فائدہ پہنچاسکتا ہے اور نہ نقصان، اگر اللہ نہ چاہے۔
All these things have been made possible with the help of ALLAH. He has full power to change the weather whenever and wherever He wills. Alhamdulillah Rabbil Alamin.
یہ تمام کام اللہ کی مدد سے ممکن ہوئے ہیں۔ وہ جب چاہے جہاں چاہے موسم بدلنے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔ الحمدللہ رب العالمین
All these dead have been brought back to life by the command of ALLAH. ALLAH is capable of resurrecting any dead, anywhere, in any way He wills. He is the King of Kingdoms who has full authority over universe. ALLAH WAHID AL-QAHAR
یہ تمام مردے اللہ کے حکم سے زندہ ہوئے ہیں۔ اللہ جہاں چاہے جس مردے کو جس طرح چاہے زندہ کرنے پر قادر ہے۔ اسی کی سلطنت ہے اسی کی حکمرانی ہے۔ اللہ واحد القہار