This website is for freelancers who have been prevented from pursuing higher education in the society or have not been able to get the best opportunities. Best articles, videos, courses, skills etc from world's best teachers have been organized here by the Mercy of Allah so that no Pakistani freelancer can commit suicide because of his poverty, but rather become a very powerful Muslim freelancer technically and spiritually to be able to do the best in the society and support their parents and family.
I know how a poor person who doesn't have even a few hundred rupees to buy anything feels in this society so keeping that in mind I have tried to only have FREE resources on this website from those experts who are not charging any money for teaching their knowledge and giving benefit to mankind for the sake of Allah, although they are running their own business with those skills.
When you become successful in your life, share your knowledge with others selflessly so that they can also become powerful and successful by the Mercy of Allah. Thank you & Jazak Allahu Khaira!
I am very grateful to my spiritual teacher respected Moulana Abrar Alam the Spiritual Wireless Doctor of Pakistan who helped me become an undefeatable Spiritual Warrior of Islam on the internet and upgraded myself from an ordinary freelancer and gamer to become legendary version of myself (Alhamdulillah)
May ALLAH grant him best success in his noble goals and grant my parents high places in Jannah and grant me success in taking the entire ummah of the Holy Prophet (ﷺ) to Jannah. Amen!
یہ ویب سائٹ ان فری لانسرز کے لیے ہے جنہیں معاشرے میں اعلی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا یا انہیں بہترین مواقع حاصل نہ ہوسکے۔ اس ویب سائٹ پر دنیا کے بہترین ٹیچرز کے مضامین، ویڈیوز، کورسز، اسکلز وغیرہ جمع کردی گئی ہیں تاکہ کوئی بھی پاکستانی فری لانسر اپنی غربت کی وجہ سے خود کشی نہ کرسکے بلکہ خود کو ٹیکنیکل اور اسپریچوئل طور پر ایک انتہائی طاقتور مسلم فری لانسر بناکر معاشرے میں بہترین کام کرسکے اور اپنے والدین اور گھر والوں کو سپورٹ کرسکے۔
میں جانتا ہوں کہ ایک غریب انسان جس کے پاس چند سو روپے بھی کچھ خریدنے کے لیے نہ ہوں وہ اس معاشرے میں کس طرح محسوس کرتا ہے لہذا اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے کوشش کی ہے کہ اس ویب سائٹ پر صرف ایسے ٹیچرز کا مواد شیئر کیا جائے جنہوں نے انسانوں کے فائدے کے لیے بے لوث ہوکر اپنا علم بانٹ دیا ہے یعنی سب کچھ اللہ کی رضا کے لیے دے دیا حالانکہ بہت سے ایسے ٹیچرز بھی ہیں جو ان اسکلز کے ذریعہ اپنا بزنس کررہے ہیں۔
آپ جب اپنی زندگی میں کچھ بن جائیں تو دوسروں کو اپنا علم شیئر کردیجئے گا تاکہ وہ بھی کچھ بن سکیں۔ شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
میں اپنے روحانی استاد جناب مولانا ابرار عالم کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے انتھک محنت کے بعد مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں دین اسلام کی جانب سے ایک ناقابل شکست مسلم فری لانسر اور گیمر کے طور پر انٹرنیٹ ورلڈ میں اللہ کے فضل و کرم سے کام کررہا ہوں۔ اللہ انہیں ان کے نیک مقاصد میں بہترین کامیابیاں عطا فرمائے اور میرے والدین کو بھی جنت میں اعلی مقامات عطا فرمائے اور مجھے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری امت کو جنبت میں لے کر جانے میں کامیابی عطا فارمائے۔ آمین ثم آمین!