Heal your parents, siblings and relatives by learning the legendary spiritual healing skill of curing incurable patients through Holy Quran by the Power of Allah Wahid Al-Qahar and earn thousands to millions of rupees monthly as a spiritual freelancer.
اللہ واحد القہار کی طاقت سے گھر بیٹھے لاعلاج مریضوں کو ٹھیک کرنے کی لیجنڈری روحانی علاج اسکل سیکھ کر اپنے والدین، بہن بھائی اور رشتہ داروں کا علاج کریں نیز روحانی فری لانسر بن کر ماہانہ ہزاروں سے لاکھوں روپے کمائیں۔
Living life with shyness and fear does nothing, but other people take advantage of this and keep humiliating us and ask us to do their work for free or hire freelancers as their servants at a very low rate. . Freelancing is not about being someone's servant, but working as a professional at your own rates, with your own clients, on your own schedule and on your own terms with full confidence and courage like a CEO of your business.
شرمیلے پن اور خوفزدہ بن کر زندگی جینے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ دوسرے لوگ اس بات کا ناجائز فائدہ اٹھاکر ذلیل کرتے رہتے ہیں اور مفت میں اپنے کام کرواتے ہیں یا پھر بہت کم ریٹ پر فری لانسرز کو اپنا نوکر سمجھ کر ان سے کام کرواتے ہیں۔ فری لانسنگ کسی کا نوکر بن کر اس کا کام کرنے کے لیے نہیں بلکہ بحیثیت پروفیشنل اپنی مرضی کے ریٹ پر اپن مرضی کے کلائنٹ کے ساتھ اپنی مرضی کے ٹائم اور اصولوں کے مطابق کام کرنے کا نام ہے۔
If you are new to freelancing world and need proper guidance regarding which skills you should choose and how to make at least $500 per month then watch this lecture and change your life forever by the mercy of Allah.
اگر فری لانسنگ کی دنیا میں نئے ہو اور صحیح رہنمائی کی ضرورت ہے کہ کونسی اسکلز سیکھی جائیں اور کم از کم پانچ سو ڈالرز ماہانہ کمائے جاسکیں تو یہ لیکچر سنو اور اللہ کے فضل سے اپنے مائنڈسیٹ اور ذندگی کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرو
If you want true understanding for the value of your time then watch this lecture completely and you will know the value of your 24 hours by the mercy of Allah.
ہر انسان کو روزانہ 24 گھنٹہ برابر کے ملے ہیں اور اکثر انسان وقت کو فضول برباد کررہے ہیں جبکہ وقت دولت سے ذیادہ قیمتی ہے اور اس کی حقیقت سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو سننا لازمی ہے۔
In this video, a neurosurgeon is providing information about the corona virus and its symptoms based on real practical experiences.
اکیسویں صدی کا آندھی طوفان کورونا وائرس اللہ کے حکم سے اپنا کام کرچکا اور دنیا والوں کو ہمیشہ کے لیے ایک سبق دے گیا اس حوالے سے ایک نیوروسرجن کے ساتھ لیجنڈری فری لانسر کا ویڈیو انٹرویو لاہور شہر کے استپال میں
Through this video series you will learn about the Power of Allah for bringing dead back to life and the events of the resurrection of the dead by the Command of Allah by His righteous believers and you will also know about the resurrection of the dead by the Command of Allah in the 21st century.
اس ویڈیو سیریز کے ذریعہ آپ اللہ کی مردے زندہ کرنے کی طاقت کے بارے میں سیکھیں گے اور اس کے نیک مسلم بندوں کے ذریعہ اللہ کے حکم سے مردے زندہ ہونے کے واقعات جانیں گے اور اکیسویں صدی میں اللہ کے حکم سے مردے زندہ ہونے کے بارے میں بھی جانیں گے۔
LEGENDARY STORY
وَاَنَّهٗ هُوَ اَغۡنٰى وَ اَقۡنٰىۙ
And that He is the One who gives wealth and preserves
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے
- Legendary Quran 53.48