Home » Services » Prayer Service

Prayer Service

کون ہے جو بے قرار کی فریاد کو سنتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے اور اس کی تکلیف دور کرتا ہے، اور تمہیں زمین میں جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ تم لوگ بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔ (قرآن 27:62) بسا اوقات ایسا پراگندہ بالوں والا، غبار آلود شخص، جو پرانے کپڑوں میں ہوتا ہے، لوگوں کے نزدیک بے وقعت ہوتا ہے، اگر وہ اللہ پر قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم پوری کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری 6071 / صحیح مسلم 2622)

This is a prayer service.
Legend will pray for whomsoever he wills.
He will not pray for whomsoever he does not want.
No one can force him.
Payment is must.
After this, if Allah wills, the work for which the payment was submitted will be done, otherwise full payment will be refunded back.

یہ دعا کرنے کی سروس ہے۔
لیجنڈ جس کے لیے چاہے گا دعا کرے گا۔
جس کیلئے نہیں چاہے گا دعا نہیں کرے گا۔
کوئی اس پہ زور زبردستی نہیں کرسکتا۔
پیمنٹ جمع کروانا لازمی ہے۔
اس کے بعد اگر اللہ چاہے گا تو وہ کام ہوجائے گا جس کیلئے پیمنٹ جمع کروائی جائے گی بصورت دیگر پوری پیمنٹ واپس کردی جائےگی۔

منجانب: لیجنڈری فری لانسر

Results

Contact Now