World Travel for Gamers

Go about in the land and look how He has originated the creation. (Legendary Quran 29.20)

زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی کہ کس طرح اللہ نے ابتداءً پیدائش کی۔

It is definitely possible for freelancers to travel the world and cover their expenses through their work. Many freelance careers involve long-distance travel and work, which allows the freelancer to earn income while experiencing different places. I have personally earned money through work while traveling, but it is only local i.e. between Karachi, Lahore etc. If I ever earn while traveling outside Pakistan, I will definitely share my experience, but those who have traveled have shared their experiences, so take advantage of them. Let me clarify one thing that many people have used the word "free travel" which is 100% false. You have to pay for your own visa/ticket and personal needs. For this, I have posted a video in which a brother has answered the questions, be sure to watch it. You will not know the real truth until you experience it yourself.

فری لانسرز کے لیے یہ یقینی طور پر ممکن ہے کہ وہ دنیا کا سفر کریں اور اپنے کام کے ذریعے اخراجات کو پورا کریں۔ بہت سے فری لانس کیریئر میں دور دراز کا سفر اور کام شامل ہوتا ہے، جس سے فری لانسر مختلف مقامات کا تجربہ کرتے ہوئے آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔میں نے ذاتی طور پر ٹریول کے دوران کام کے ذریعے پیسہ کمایا ہے مگر یہ صرف لوکل یعنی کراچی، لاہور وغیرہ کے درمیان ہے۔اگر میں کبھی پاکستان سے باہر سفر کے دوران کماوں گا تو اپنا تجربہ ضرور شیئر کروں گا مگر جو لوگ سفر کرچکے ہیں انہوں نے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں لہذا ان سے فائدہ اٹھاو ۔ایک بات کلیئر کردوں کہ بہت سے لوگوں نے "فری ٹریول" کا لفظ استعمال کیا ہے جو کہ سو فیصد جھوٹ ہے۔اپنا ویزا/ٹکٹ اور ذاتی ضروریات کا خرچہ خود کرنا پڑتا ہے۔اس کے لیے ایک ویڈیو میں نے لگادی ہے جس میں ایک بھائی نے سوالات کے جوابات دیے ہیں ، اسے ضرور دیکھ لینا۔باقی جب تک خود تجربہ نہیں کروگے تب تک اصل حقیقت کا اندازہ نہ ہوگا۔