COME I SHOW YOU

Power of Islam - Truth of Spirituality - Real Life Gaming

Legendary Gamer

The Truth of Islam through Gaming

کیا کفار نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اللہ کسی کو نہ بھیجے گا؟ اب یہ سب ملکر بھی ایک گیمر کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ یہ قیامت تک کے لیے ناممکن بنادیا گیا ہے اللہ کے حکم سے

Explore Legendary Gaming

Transformations

اپنی آنکھوں سے دیکھو اللہ کے حکم سے کیا کچھ ممکن ہے اکیسویں صدی میں کیمروں کے دور میں - کیا اب بھی تم اولیاء اللہ اور صحابہ کرام کا مذاق اڑانے کی جرات کرسکتے ہو؟ اگر ہاں تو پھر اپنے بدترین انجام کا انتظار کرو کیونکہ اگر لیجنڈ یہ سب کچھ کرسکتا ہے تو اولیاء کرام، صحابہ کرام اور انبیاء کرام یا کچھ کرسکتے تھے تمہیں اس کا اندازہ بھی نہیں ہے لہذا شیطان کی غلامی سے باہر نکلو اور اللہ سے معافی مانگو اور آئیندہ گستاخیاں کرنے سے باز رہنا۔

Explore Legendary Transformations

Praised by Public

تمہیں کیا لگتا ہے لیجنڈ گھر پر بیٹھ کر تماشے کرتا ہے؟ لو دیکھ لو لوگ کیا کہتے ہیں اس کے بارے میں ۔ اب بھی وہ تمہیں نفسیاتی سائکو پیشنٹ لگتا ہے؟ تو پھر تمہیں اپنے ذہنی امراض اور جہالت کے علاج کی ضرورت ہے۔ ہوسکے تو لیجنڈ کے پاس آکر اپنی اوقات دیکھ لینا اور علاج کروانے کی حیثیت ہو تو فیس دے کر علاج کروالینا - اللہ اکبر - حسبنا اللہ ونعم الوکیل

Freelancing
Gaming Skills
Mindset
Mindset
Mindset
Mindset

Explore Testimonials

Gamers Kuch Nahi Karte?

گیمرز تو بہت کچھ کرسکتے ہیں مگر جاہل لوگ ان کی ویلیو نہیں سمجھتے ہیں۔ الحمدللہ رب العالمین

☣️ Gamer in Action ⚔️

اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے ذلت دے، اسی کے قبضے میں سب بھلائیاں ہیں

Explore Victories

Skills

Freelancing

اسکلز سیکھو اور پیسہ کمانے کے لیے باہر نکلو یا آن لائن دنیا میں تہلکہ مچاو اور دنیا کے کفار پر چھاجاو اللہ کے فضل و کرم سے

Games

Gaming Skills

اب ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے براوزر میں ویڈیو گیمز کھیلو اور اللہ کا شکر ادا کرو جس نے یہ سب کچھ تمہارے فنگر ٹپس پر رکھ دیا ہے

Resources

Mindset

کیا خیال ہے اب کچھ مزے کی چیزیں ہوجائیں؟ تو آو میں تمہیں فائدہ پہنچاوں مگر یاد رہے کہ غرور مت کرنا البتہ غیرت مند ضرور رہنا

Ab Meri Baat Ghaur Se Suno...

سو اب تم میرا انٹرویو کرنا چاہتے ہو؟ اگر فیس دینے کی اوقات ہو تو رابطہ کرنا ورنہ اپنا راستہ صاف رکھنا کیونکہ میں اللہ کے لیے کام کررہا ہوں، کسی کے باپ کا غلام نہیں ہوں۔ میڈیا والوں سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ دنیا کے کسی ادارے سے میرا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ میں دنیا جہاں کے تمام انسانوں سے بے نیاز اور لائق حمد و ثناء بادشاہ کا غلام ہوں۔ میرے لیے میرا دوست کافی ہے۔ الحمدللہ رب العالمین

اگر تمہارا تعلق میڈیا سے نہیں اور ویسے ہی مجھ سے بات چیت کرنا چاہتے ہو تو فالتو باتوں کے لیے میرے پاس وقت نہیں ہے۔ البتہ میری سروسز موجود ہیں۔ وہاں چیک کرلو۔ اگر کوئی ایسی سروس ہو جو تمہارے کام کی ہو تو ضرور مجھ سے رابطہ کرو۔ بغیر پیمنٹ کوئی سروس نہیں۔ میں بھکاری نہیں پالتا اور نہ بھکاری بننا سکھاتا ہوں۔ خود کماو۔ خود کھاو۔ حلال آمدنی حرام کے لاکھوں کروڑوں سے بہتر ہے۔ اور ہاں۔۔۔حلال کے ذریعے بھی لاکھوں کروڑوں کمانا ممکن ہے کیونکہ اللہ نے سروس فیس پر کوئی لمٹ نہیں لگائی جیسے دنیا کے مکار اور فریبی دغاباز انسانوں نے اپنی چالبازیوں سے پالیسیاں بنا رکھی ہیں لہذا جو میری سروس فیس ہے وہی میں چارج کروں گا چاہے لاکھوں میں ہو، کروڑوں میں ہو، اربوں میں ہو یا پھر مفت میں ہو جس کے لیے چاہوں اسے دوں - میں لیجنڈری فری لانسر ہوں - اپنی مرضی کا مالک اللہ کے فضل سے

میرا اٹیٹیوڈ ہی میری پہچان ہے ۔ جسے تکلیف ہو وہ سو بار جلے

اللہ اکبر
لیجنڈ